مکتب خیال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی مخصوص خیال یا نظریے کے لوگوں کا گروہ یا حلقہ، مکتبۂ خیال (School of thought)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی مخصوص خیال یا نظریے کے لوگوں کا گروہ یا حلقہ، مکتبۂ خیال (School of thought)۔